
ریڈیو پاکستان پشاور پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن کا علاقائی اسٹیشن ہے جو 1935ء سے پشاور میں کام کر رہا ہے اور صوبہ خیبر پختونخوا کا قدیم ترین ریڈیو اسٹیشن ہے۔ یہاں اردو، پشتو اور ہندکو میں خبریں، حالاتِ حاضرہ، موسیقی اور ثقافتی پروگرام نشر کیے جاتے ہیں۔