ہاٹ ایف ایم 98 جیکب آباد، پاکستان کے سب سے بڑے ریڈیو نیٹ ورک ہاٹ ایف ایم 105 کا مقامی اسٹیشن ہے جو جیکب آباد، سندھ میں 98 میگاہرٹز پر نشر ہوتا ہے۔ یہاں موسیقی، تفریحی پروگرام، خبریں اور کھیل پیش کیے جاتے ہیں۔