
NCAC (News and Current Affairs Channel) Radio Pakistan کا ایک اہم چینل ہے جو خبروں اور حالات حاضرہ کے پروگرام نشر کرتا ہے۔ یہ اسلام آباد سے صبح 8 بجے سے رات 9 بجے تک 13 گھنٹے کی نشریات پیش کرتا ہے، جس میں بریکنگ نیوز، ٹاک شوز، مباحثے اور لائیو کالز شامل ہیں۔