
اٹک، پنجاب کا پہلا نجی اور آزاد ایف ایم ریڈیو اسٹیشن ہے جو 90.4 میگاہرٹز پر اٹک کے علاوہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے ملحقہ علاقوں میں بھی سنا جاتا ہے۔ اسٹیشن موسیقی، خبریں، حالاتِ حاضرہ، صحت، تعلیم، کھیل اور مقامی زبان میں معلوماتی و تفریحی پروگرام پیش کرتا ہے۔