
MERA FM 107.4 پاکستان کا سب سے بڑا ہٹ میوزک ریڈیو اسٹیشن ہے جو کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، سیالکوٹ اور بہاولپور میں 107.4 FM پر نشر ہوتا ہے۔ اسٹیشن پر مشہور آر جےز کے ساتھ میوزک، خبریں، گپ شپ اور تفریحی پروگرام پیش کیے جاتے ہیں۔ پہلے SAMAA FM کے نام سے جانا جاتا تھا، نومبر 2021 میں اس کا نام MERA FM رکھ دیا گیا۔